"ونگری ماتھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: simple:Wangari Maathai
سطر 3:
کینا کی خاتون سیاستدان۔پہلی افریقی خاتون جنہوں نے نوبل انعام حاصل کیا۔کنیا کے شہر نیری میں پیدا ہوئیں۔ابتدائی تعلیم کے بعد بیالوجی کی تعلیم جرمنی اور امریکہ میں حاصل کی۔ان کا سب سے بڑا کارنامہ گرین بیلٹ مومنٹ ہے۔جس میں 30 ملین سے زیادہ درخت لگائے گئے۔ اور انھیں ٹری وومن کے نام سے یاد کیا جانے لگا۔ماحول کے حوالے سے ان کی خدمات کے صلے میں 2004ء کا امن کا نوبل انعام دیا گیا۔ ونگری ماتھی 2003 سے لے کر 2005ء تک کینیا کی حکومت میں وزیر کے عہدے پر فائز رہیں۔
 
[[زمرہ:1940ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:سیاست دان]]