"پیکومیٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 1:
{انگریزی: Picometre) پیکومیٹر ایک [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] کے دس کھربواں (1/1,000,000,000,000 یا 1×10−12 m) حصہ کہلاتا ہے۔ یعنی اگر ایک میٹر کے ایک [[ملین]] (دس لاکھ) حصص کریں اور ایک حصہ کو پھر ایک [[ملین]] حصص میں تقسیم کیا جائے تو وہ پیکومیٹر ہو گا۔ یہ زیادہ تر [[جوہر|ایٹم]] کی پیمائش میں کام آتا ہے۔
 
[[زمرہ:لمبائی کی اکائیات]]
[[زمرہ:طبیعیاتی مقداریں]]