"کمیت-بار تناسب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Robot: Cosmetic changes
سطر 1:
کمیت-بار تناسب (<math> m/q </math>) ایک [[طبیعیاتی مقدار|طبیعیاتی مقدار (physical quantity)]] کو کہا جاتا ہے جو کسی [[برقی بار|برقی باردار]] [[ذرہ|ذرے]] کی [[برقی حرکیات|برقی حرکیات (electrodynamics)]] کی تشریح میں استعمال کی جاتی ہے۔ اسے انگریزی میں Mass-to-charge ratio کہا جاتا ہے۔ [[کمیتی طیف پیمائی|انبوہ طیف پیمائی]] میں اسکا تخمینہ لگانے کیلیۓ عام طور پر [[پرواز کا وقت|پرواز کا وقت (Time of flight)]] کا اسلوب اختیار کیا جاتا ہے جو کہ دیگر جدید آلات (جیسے [[مصوفہ معاونتی ترتاش التفاظ/تائین|مملات (MALDI)]]) میں [[ترتاش|لیزر]] اور [[مصفوفہ]] کی اعانت و اشتراک سے مستعمل ہے۔
 
[[زمرہ:بنیادی طبیعیاتی نظریات]]
[[زمرہ:کمیتی طیف پیمائی]]
[[زمرہ:نسبت تناسب]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:طیف پیمائی]]