"جامعہ شٹوٹگارٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{Infobox university |image=border|220px|Logo|]] |name=جامعہ شٹوٹگارٹ |motto= "technology, knowledge and education for manki...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:37، 23 نومبر 2012ء

یہ جامعہ جرمنی کے صوبہ بیڈن وٹمبرگ کے دارلحکومت شٹوٹگارٹ میں واقع ہے۔ یہ ایک سررکاری جامعہ ہے۔ یہ 1829ء میں قائم کی گئی۔ یہ ایک ٹیکنیکل یونیورسٹی ہے جہاں پر انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ معاشی اور معاشرتی موضوعات بھی پڑھائے جاتے ہیں۔ بنیادی طور پر جامعہ 10 بڑے ڈیپاٹمنٹس پر مشتمل ہے جو کہ مزید کئی ذیلی سکولز میں تقسیم ہے۔

جامعہ شٹوٹگارٹ
شعار"technology, knowledge and education for mankind“
قسمسرکاری
قیام1829
تدریسی عملہ
5000 [1]
طلبہ22632
مقامشٹوٹگارٹ، ، جرمنی
کیمپسمدنی
ویب سائٹwww.uni-stuttgart.de/

تفصیل

یہ جامعہ خاص طور پر آٹوموٹو انجینئرنگ، پروسیس انجینئرنگ، انڈیسٹریل انجینئرنگ کے لیے مشہور ہے۔ اس کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کے جرمن آٹوموٹو صنعت کے باپ گوٹلیب ڈیاملر (مرسڈیز بینز کے بانی) یہیں کے فارغ التحصیل تھے۔ جرمنی کے مشہور سول انجینئر کرسچئین اوٹو موہر بھی اسی جامعہ سے وابستہ رہے۔