"جامعہ شٹوٹگارٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
== تفصیل ==
یہ جامعہ خاص طور پر آٹوموٹو انجینئرنگ، پروسیس انجینئرنگ، انڈیسٹریل انجینئرنگ کے لیے مشہور ہے۔ اس کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کے جرمن آٹوموٹو صنعت کے باپ [[گوٹلیب ڈیاملر]] (مرسڈیز بینز کے بانی) یہیں کے فارغ التحصیل تھے۔ جرمنی کے مشہور سول انجینئر [[کرسچئین اوٹو موہر]] بھی اسی جامعہ سے وابستہ رہے۔
یہ جامعہ بھی جامعہ پنجاب کی طرح دو کیمپس میں تقسم ہے۔ ایک پرانا اور ایک نیا۔ پرانا کیمپس اندرون شہر میں واقع ہے جیسے شٹڈمیٹے کیمپس کہا جاتا ہے اور نیا کیمپس جو قدرے شہر کے قطر پر واقع ہے جسے فاہینگن کیمپس کہا جاتا ہے۔
 
<gallery>
تصویر:Mensa Vaihingen Universität Stuttgart.jpg|طلبائ کینٹین، جامعہ کا فاہینگن کیمپس
تصویر:Universität Stuttgart (Stadtmitte) 002.JPG|جامعہ کا اندورن شہر کیمپس
تصویر:Studentenwohnheime (Allmandring I) 001.JPG|طلباء کے ہاسٹلز کا موسم سرما میں منظر
</gallery>
 
[[زمرہ:تعلیمی ادارے]]