"جوڑے کی فنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20:
آزاد خلا میں جب الیکٹرون اور پوزیٹرون ٹکرا کر فنا ہوتے ہیں تو مخالف سمت میں دو گاما ریز نکلتی ہیں تاکہ [[مومنٹم]] کی بقا ممکن رہے۔ اگر صرف ایک گاما رے نکلے گی تو مومنٹم کی بقا ممکن نہیں ہو گی۔ لیکن اگر الیکٹرون کسی ایٹم میں مرکزے کی مضبوط گرفت میں ہو اور پوزیٹرون اس سے جا ٹکرائے تو صرف ایک گاما رے بھی نکل سکتی ہے کیونکہ باقی بازجست ایٹم لے لیتا ہے۔ اسی طرح گاما رے کے تین یا چار فوٹون بھی نکل سکتے ہیں مگر دو سے زیادہ فوٹون نکلنے کے امکانات کم ہوتے چلے جاتے ہیں۔
 
==ضد ذرے ([[antiparticle]])==
{| class="wikitable" style="float:left;"
!colspan="6" !scope="row"| '''بنیادی ذرات''' (Elementary Particles)
سطر 98:
*[[اثر کومپٹن]]
*[[ضیا برقی اثر]]
*[[فنا]]
 
 
[[en:pair annihilation]]