"خالد اسلامبولی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 14:
صدر کے قتل کے فورا بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ لیفٹیننٹ خالد اور 23 دیگر منصوبہ سازوں پر مقدمہ چلایا گیا اور جرم کا مرتکب قرار دیا گیا جس کے بعد خالد اور 5 دیگر افراد کو [[15 اپریل]] 1982ء کو سزائے موت دے دی گئی۔
 
==شہید{{زیر}} ایران کا شہید==
 
انور سادات کی جانب سے [[اسرائیل|اسرائیلی]] حکومت کو تسلیم کرنے اور سابق شاہ ایران [[محمدرضامحمد رضا شاہ پہلوی]] کو سیاسی پناہ دینے پر [[ایران|ایرانی]] حکومت نے [[مصر]] سے اپنے تمام تعلقات منقطع کرلئے اور انور سادات کے قتل کے بعد 1981ء میں دارالحکومت [[تہران]] کی سڑکایک کامصروف نامسڑک کو خالد اسلامبولی کےسے نام پرموسوم رکھکر دیا۔ ایران میں خالد کو شہید اور ہیرو کے طور پر پیش کرنا مصر۔ ایران تعلقات میں مزید خرابی کا باعث بنا۔
 
تاہم مئی 2001ء میں عوام کے شدید احتجاج کے باوجود تہران سٹی کونسل نے مصر کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لئے سڑک کا نام تبدیل کرکے "انتفاضہ اسٹریٹ" رکھ دیا۔