"مملکت کردستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''مملکت کردستان''' (Kingdom of Kurdistan) دو قلیل مدتی غیر تسلیم شدہ ریاستیں مراد ہیں جو سلطنت عثمانیہ کے خا...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:14، 24 نومبر 2012ء

مملکت کردستان (Kingdom of Kurdistan) دو قلیل مدتی غیر تسلیم شدہ ریاستیں مراد ہیں جو سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد جغرافیائی و ثقافتی کردستان کے علاقے میں قائم ہوئیں۔ رسمی طور پر یہ علاقہ برطانوی بین النہرین کے دائرہ کار کے تحت تھا۔