"چیک جمہوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: pa:ਚੈੱਕ ਗਣਰਾਜ
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 56:
|کالنگ_کوڈ = 420
}}
'''چيک جمہوريہ''' (چیکي[[چیکی زبان|چیک]] میں:''Česká republika'') ایک صنعتی ملک ہے جس [[وسطی یورپ]] میں واقع ہے۔اس کی قومی زبان [[چیکی زبان]] ہے۔ اس میں ۱۴ حصے ہیں۔ چيک جمہوريہ شمال میں [[پولینڈ]]، جنوب میں [[آسٹریا]]، اور مغرب میں [[جرمنی]] مشرق میں [[سلوواکیہ]] سے ملا ھوا ہے۔ اس کا رقبہ ۷۸۸۶۷ مربع کلومیٹر ہے اور اس کا آبادی ۱۰۵۰۵۴۴۵ نفوس پر مشتمل ہے۔ [[پراگ]] چيک جمہوريہ کا دارالخلافہ ہے۔ یہ شہر تاریخی، ثقافتی اور سیاسی مرکز بھی ہے۔ یہ ملک ۱۹۹۳ میں [[چیکوسلوواکیہ]] کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا۔
 
{{یورپی اتحاد}}