"بیٹلز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|The Beatles}}
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:The Fabs.JPG|thumb| بیٹلز ]]
 
'''بیٹلز'''{{دیگر نام | انگریزی =The Beatles}} [[برطانیہ|برطانوی]] [[گلوکاری|گلوکاروں]] کا ایک [[راک موسیقی|راک]] بینڈ تھا، جو ۱۹۶۰ء کا سال لِورپول، [[انگلستان]] میں شروع ہوا تھا۔ وہ تھے، اور ابھی تک بھی ہیں، جدید [[موسیقی]] کی تاریخ میں ایک سب سے کامیاب اور با اثر ترین بینڈ۔ بیٹلز نے اپنے سرگزشت کے دوران میں کئی موسیقی کے قسموں کے حصے استعمال کیے، ان میں شامل [[کلاسیکی موسیقی|کلاسیکی]]، سائکڈیلک راک، اور [[پاپ موسیقی]]۔
 
بینڈ کے ارکان تھے جان لَینن (رِدم [[گٹار]]، [[کیبورڈ]])، پال مک کارٹنی (بیس گٹار، کیبورڈ)، جارج ہَیرسن (لیڈ گٹار، [[ستار]])، اور رِنگو سٹار ([[ڈرم]]، پرکشن)۔
 
براین اَیپسٹین ان کا منتظم تھا۔ جارج مارٹن نے ان کے سارے اَیلبم اور [[سنگل (موسیقی)|سِنگل]] پروڈیُوس کیے، سوائے "لَیٹ اِٹ بی" نامی ایلبم، جو مشہور ۱۹۶۰ء کی دہائی کا پروڈیوسر فِل سپَیکٹر نے پروڈیوس کیا۔ تقریباً ان کا سارا موسیقی [[لندن]] کے اَیبی روڈ سٹُوڈیوز میں رکورڈ کیا گیا۔
 
==بیٹلز کی تاریخ==
۱۹۵۷ء میں شروع ہونے والے، جان لینن اور ان کے چند دوست ایک برطانوی بینڈ نام کُواری مَین میں شامل تھے۔ آئندہ چند سالوں کا دوران، بینڈ کے ارکان بدلے، اور ۱۹۶۰ء تک بینڈ کا نام دی بیٹلز بن گیا۔ ان کا پہلا کامیاب گانا ۱۹۶۲ء تک نہیں آیا۔ نومبر ۱۹۶۲ میں ان کا گانا "پلِیز پلیز می" برطانوی چارٹ کا نمبر ایک جگہ تک چڑھ گیا۔ یہ ایک نادر کارنامی پندرہ برطانوی نمبر ایک سنگل کے سلسلے میں پہلا سنگل تھا۔ وہ ۱۹۶۴ء میں [[امریکہ|امریکا]] گئے۔ ہوائی اڈے پر اترتے ہی انہیں ہزاروں چلاتے ہوئے امریکی نوجوان آ کر ملے۔ بیٹلز اتنے مقبول تھے کہ جہاں بھی وہ دنیا میں گئے، چلاتے ہوئے شوقین ان پر ہجوم کرتے تھے۔ ان کا شوقین پر اثر کو "بیٹل مینِیا" کہا گیا۔ ان کا سب سے پہلا امریکی [[ٹی وی]] پر براۂِ راست نمائش ۹ فروری ۱۹۶۴ء کا دن اَیڈ سلِیون شو پر ہوا۔ تقریباً ۷ کروڑ ۴۰ لاکھ ناظرین - تقریباً امریکا کی آدھی آبادی - نے شو پر بینڈ کی بجا آوری دیکھی۔ جَلد بیٹلز کے گانے امریکی ٹاپ ۴۰ چارٹ کے سب سے بلند ۵ جگہوں میں داخل ہو گئے - ایک نادر کارنامہ جو ابھی تک نہیں توڑا گیا۔
{{Commonscat|The Beatles}}