حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31:
 
==منصوبہ کی تفصیلات==
چونکہ Abuse filtefilter اس وقت اردو ویکیپیڈیا کے پاس نہیں ہیں، اس لیے تخریب کاری سے تحفظ اور واقفیت کے لیے دیگر ذرائع کا استعمال ناگزیر ہے۔ اس ضمن میں سب اہم اور کامیاب ذریعہ روبہ ہے، جو دائرۃ المعارف میں ہونے والی تبدیلیوں پر کڑی نگاہ اور سخت چوکسی رکھے۔ بالخصوص تمام جدید صفحات کا بغور ملاحظہ کرے اور اس سلسلہ میں حسب حال اقدام کرے۔
 
چنانچہ ایک روبہ بنام PatrollerBot تیار کیا گیا،گیا ہے، جو تمام تبدیلیوں پر نگاہ رکھے گا، جس کا اصل کام تمام نوتخلیق شدہ صفحات (نیز تمام اردو ویکیپیڈیا کے صفحات) کو جانچنا اور اگر زمرہ موجود نہ ہو، مضمون نامکمل ہو، حوالہ موجود نہ ہو، درون ویکی روابط موجود نہ، یا دیگر صفحات میں زیر اقدام صفحہ کا ربط نہ ہو تو مناسب سانچہ جات کا اضافہ کرنا، نیز ان صفحات کے تخلیق کرنے والوں کے تبادلۂ خیال صفحات پر اس اقدام سے متعلق آگاہ کرنا۔
 
چنانچہ ایک روبہ بنام PatrollerBot تیار کیا گیا، جو تمام تبدیلیوں پر نگاہ رکھے گا، جس کا اصل کام تمام نوتخلیق شدہ صفحات (نیز تمام اردو ویکیپیڈیا کے صفحات) کو جانچنا اور اگر زمرہ موجود نہ ہو، مضمون نامکمل ہو، حوالہ موجود نہ ہو، درون ویکی روابط موجود نہ، یا دیگر صفحات میں زیر اقدام صفحہ کا ربط نہ ہو تو مناسب سانچہ جات کا اضافہ کرنا، نیز ان صفحات کے تخلیق کرنے والوں کے تبادلۂ خیال صفحات پر اس اقدام سے متعلق آگاہ کرنا۔
==نمونہ جات==
صفحات کے تحریر کنندگان کو دیے جانے والے پیغامات کے نمونے۔