"ہرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
ھرات ایک قدیم شہر ہے جس میں کئی تاریخی عمارات آج بھی قائم ہیں حالانکہ گذشتہ چند دہائیوں کی خانہ جنگی اور بیرونی جارحیت کے باعث شہر کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔ ھرات [[ہندوستان]]، [[چین]]، [[مشرق وسطیٰ|مشرق وسطی]] اور [[یورپ]] کے درمیان قدیم و تاریخی تجارتی راستے پر واقع ہے۔ ھرات سے [[ایران]]، [[ترکمانستان]]، [[مزار شریف]] اور [[قندھار]] جانے والے راستے آج بھی محل وقوع کے اعتبار سے اہم شمار ہوتے ہیں۔
[[تصویر:Section of Herat in 2009.jpg|thumb|right|240px|ھرات]]
[[تصویر:Friday Mosque in Herat, Afghanistan2.jpg|thumb|جامع مسجد، ھرات]]
ھرات [[خراسان]] کے اہم ترین شہروں میں سے ایک ہے اور اسے خراسان کا ہیرا کہا جاتا ہے۔