"راکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|upright=1.2|[[قازقستان میں ایک سویُوز یُو نامی راکٹ]] '''راکٹ''' ہو سکتا ہے میزائل|مِ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Soyuz rocket ASTP.jpg|thumb|upright=1.2|[[قازقستان]] میں ایک سویُوز یُو نامی راکٹ]]
 
'''راکٹ''' ہو سکتا ہے [[میزائل|مِزائل]]، [[خلائی جہاز]]، [[ہوائی جہاز]]، یا دیگر قسم کی [[گاڑی]]، جو راکٹ [[انجن]] کے ذریعے چلتی ہے۔ سب قسم کے راکٹ میں ساری [[گیس|گَیس]] جو نیچےپیچھے سے نکلتی ہے، راکٹ کے اندر مشتملبھرے ہوئے مادّوں، یعنی [[ایندھن]] سے بنی ہوتی ہے۔ راکٹ انجن [[نیوٹن کے قوانین حرکت|عمل اور ردِ عمل]] کے تریقے سے کام کرتا ہے۔ راکٹ انجم پیچھے سے گَیس زور سے دھکیلنے سے راکٹ کو آگے دھکیلتا ہے۔
 
حالاں کہ راکٹ کم رفتر سے چلتے ہوئے اتنے قابل نہیں ہوتے، لیکن ان کا وزن کم ہے اور کافی زور دار بھی ہیں، اور رفتار تیزی سے بڑھانے (یعنی ایکسلریٹ کرنے) اور نہایت بلند رفتار مناسب کارکردگی سے حاصل کرنے کے کافی قابل ہیں۔ راکٹ [[زمینی کرۂ ہوا|فضاء]] پر نہ اعتماد کرتے ہیں، اور [[خلاء]] میں عمدگی سے کام کرتے ہیں۔