"زینب بنت خزیمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Bot: Fixing redirects
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{امہات المؤمنین}}
حضرت [[زینب بنت خزیمہ]] رضی اللہ عنہا ({{lang-ar|زينب بنت خزيمة}}، ''ام المساکین، مساکین کی ماں''<ref>[[مارٹن لنگز]]، "محمد: ان کی حیات", 1983۔ ص۔ 201۔</ref>)حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے پانچویں زوجہ تھیں۔
حضرت [[زینب بنت خزیمہ]] رضی اللہ عنہا حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے ایک تھیں۔ آپ کے والد کا نام خزیمہ تھا۔ ام المساکین کنیت تھی۔ فقراء اور مساکین کے ساتھ فیاضی کرتی تھیں۔ اس لیے اس کنیت سے مشہور ہوگئیں۔ پہلے شوہر [[عبد اللہ بن جحش]] تھے جو [[غزوہ احد|غزوۂ احد]] میں شہید ہوئے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے نکاح ہوا لیکن صرف دو تین ماہ کے بعد ہی انتقال کیا۔
 
 
==زندگی==
آپ کے والد کا نام خزیمہ تھا۔ ام المساکین کنیت تھی۔ فقراء اور مساکین کے ساتھ فیاضی کرتی تھیں۔ اس لیے اس کنیت سے مشہور ہوگئیں۔
 
==ازدواجی زندگی==
ان کا پہلا نکاح [[عبد اللہ بن جحش]] سے ہوا جو [[غزوہ احد|غزوۂ احد]] میں شہید ہو گئے۔ اس کے بعد ان کا آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے 400 درہم مہر کے پر نکاح ہوا۔
 
==وفات==
آنحضور {{دورد}} سے نکاح کے صرف دو تین ماہ کے بعد ہی ان کا انتقال ہو گیا۔ بعض کے نزدیک ان کا انتقال نکاح کے بعد تقریبا دو برس کے عرصہ میں ہوا۔
 
[[زمرہ:595ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:626ء کی اموات]]
[[زمرہ:ازواج مطہرات]]
[[زمرہ:اہل بیت]]