"میمونہ بنت حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{امہات المؤمنین}}
 
ام المؤمنین حضرت '''میمونہ بنت حارث''' رضی اللہ عنہا ({{lang-ar|'''ميمونه بنت الحارث'''}}) حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے ایک تھیں۔ حضرت میمونہ کے والد کا نام [[حارث بن حزن]] تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے نکاح سے قبل پہلے [[مسعود بن عمرو]] سے نکاح ہوا۔ ان سے علیحدگی کے ابودھم کے نکاح میں آئیں۔ جن کی 7ھ میں وفات ہوئی اور 7ھ میں ہی حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے نکاح ہوا۔ 51ھ میں انتقال فرمایا۔
 
==خاندان==
حضرت میمونہ {{رض مو}} {{سال عیسوی|594}} میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد کا نام [[حارث بن حزن]] تھا۔ میمونہ کا اصل نام "برہ" تھا لیکن حضور {{درود}} نے ان کا نام [[میمونہ]] رکھ دیا۔ ان کی بہنیں [[اسماء بنت عمیس]] زوجہ [[صحابی|صحابیٔ رسول]] اور پہلے [[خلیفہ راشد]] [[حضرت ابوبکر صدیق]] {{رض مذ}}، [[سلمیٰ بنت عمیس]] زوجہ [[صحابی|صحابیٔ رسول]] اور دوسرے [[خلیفہ راشد]] [[حضرت عمر فاروق]] {{رض مذ}}، لبابہ اور عزہ تھیں۔
 
==ازدواجی زندگی==
حضرت میمونہ {{رض مو}} کی پہلی شادی [[مسعود بن عمرو]] سے ہوئی، ان سے علیحدگی کے بعد [[ابودھم]] کے نکاح میں آئیں۔ ابودھم {{سال ہجری|7}} میں وفات پا گئے اور اسی سال آپ {{رض مو}} حضور {{درود}} کے نکاح میں آئیں۔ نکاح کے وقت آپ کی عمر 36 برس اور حضور {{درود}} کی عمر مبارک 60 برس تھی۔
 
==وفات==
وہ {{سال عیسوی|674}} میں [[خلافت امویہ]] کے خلیفہ [[امیر معاویہ]] کے دور میں 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
 
[[زمرہ:594ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:674ء کی اموات]]
[[زمرہ:عرب شخصیات]]
[[زمرہ:صحابیہ]]