"ڈیوڈ کیمرون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:David Cameron official.jpg|thumbnail|200px|ڈیوڈ کیمرن]]
 
'''ڈیوڈ کیمرن''' (پورا{{دیگر نام:|انگریزی ڈیوِڈ=David وِلیَمWilliam ڈانلڈDonald کَیمرن؛Cameron}} (پیدائش: 9 اکتوبر 1966) [[برطانیہ]] کے [[وزیرِ اعظم]]، راجکوش کے مالکِ اوّل، ملکی ملازمت کے وزیر، اور کانسرویٹِو پارٹی نامی [[سیاسی جماعت]] کے سربراہ ہیں۔ وہ رکنِ پارلیمان کے طور پر وِٹنی کے علاقے کی نُمائندگی کرتے ہیں۔
 
کیمرن نے [[جامعہ|یُونورسٹی]] آف [[آکسفورڈ]] میں [[فلسفہ]]، [[سیاست]] اور [[معاشیات|مُعاشیات]] (پی پی ای) پڑھی اور درجۂِ اوّل آنرز ڈگری حاصل کیا. اس کے بعد وہ کانسرویٹو محکمۂِ تحقیقات میں داخل ہوئے، اور نارمن لمانٹ کے خصوصی مشیر بنے، اور پھر مائکل ہاورڈ کے بنے۔ وہ سات سال کارلٹن کمیُونِکیشنز (ایک [[بعید نما|ٹی وی]] [[مرافقہ|کمپنی]]) کے اجتماعی مُعاملات کے ناظم تھے۔