"پٹری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: he:תחבורה מסילתית
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Rollingstock axle.jpg|thumb|280px|left|لفظ آہنراہ (railway) کے اصل مفہوم کا اظہار ، یعنی آہنی راستہ۔]]
[[تصویر:Tren a las nubes cruzando Viaducto la Polvorilla.jpg|thumb|280px|left|]]
 
'''آہنراہ''' کو '''راہ آہن''' بھی کہا جاتا ہے جبکہ انگریزی میں اسے Rail way یا Rail transport بھی کہتے ہیں۔ اسکا اختصار جو کہ اردو میں بھی مشہور ہے Rail اختیار کیا جاتا ہے اور عام طور پر اردو میں rail سے مراد [[قطار|Train]] اور railway دونوں کی لی جاتی ہے جبکہ rail track کو عمومی طور پر [[ریل کی پٹری]] کے نام سے پکارا جاتا ہے۔