"برمنگھم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:برطانوی شہر ہٹایا؛ نے زمرہ:برطانیہ کے شہر کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
سطر 5:
برمنگھم ۱۱۶۶ء میں ایک چھوٹا [[قصبہ]] جیسا شروع ہوا۔ کئی [[صنعت|صنعتیں]] برمنگھم میں قائم ہوئیں اٹھارویں اور انیسویں صدیوں کے دوران میں۔ ان میں شامل تھیں [[ہتھیار]] اور [[غذا|کھانے]] کی چیزیں بنانے کی صنعتیں۔ برطانیہ کی [[ملکہ|مہارانی]] کُوین وِکٹوریا نے ۱۸۸۹ء میں برمنگھم کو شہر کا رُتبہ دیا۔ برمنگھم کا [[جنگ عظیم اول|پہلی]] اور [[جنگ عظیم دوم|دوسری عالمی جنگ]] کی کوشش میں اہم کردار تھا۔ تاہم آج کل عالمی جنگ کے بعد کی نسبت میں، کافی کم صنعتیں رہتی ہیں۔
 
[[زمرہ:برطانیہانگلستان کے اضلاع]]
[[زمرہ:برطانیہ کے شہر]]