"اپاشے ہیلی کاپٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات ہوائی جہاز
[[تصویر:Apache !.jpg|thumb|300px|left|اپاشے ہیلی کاپٹر]]
|نام = اے ایچ-64 اپاشے
'''اپاشے''' [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کا سب سے اہم لڑاکا ہیلی کاپٹر ہے۔ اسکا پورا نام اے ایچ-64 اپاشے ہے۔
|جہاز کی تصویر =Apache !.jpg|thumb
|قسم = لڑا کا ہیلی کاپٹر
|بنانے والی کمپنی = Boeing Defense
|استعمال کرنے والے ممالک =
|حالت = فضائیہ میں شامل
|قیمت =18 ملیون
|}}
'''اے ایچ-64 اپاشے''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]] میں:''AH - 64 Apache'')[[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کا سب سے اہم لڑاکا ہیلی کاپٹر ہے۔ جو [[ٹینک]]، ہوائی اور زمین اہداف تباه کرنے کے لئے استعمال میں آتا ہے. اسے امریکہ کمپنی Boeing Defense نے بنایا ہے۔ اپاشے نام ایک امریکی ریڈ انڈین قبیلے سے ماخوذ ہے۔
==تفصیل==
اے ایچ-64 اپاشے امریکہ سب سے مضبوط لڑا کا [[ہیلی کاپٹر]] ہے.اس میں ایک پائلٹ اور ایک اسکے مددگار کی گنجائش ہوتی ہے۔اپاشے 293 [[الف پیما|کلومیٹر]] فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے۔ یہ 1900 [[الف پیما|کلومیٹر]] دور تک اڑ سکتا ہے۔اپاشے اس وقت امریکہ کے علاوہ 13 ممالک کی افواج میں ہے۔
==ہتھیار==
اپاشے کے اسلحہ میں 8 ٹینک شکن میزائل، 38 راکٹ اور ایک عدد 30 میلیمیٹر کی مشین گن شامل ہیں۔
 
==استعمال کرنے والے ممالک==
*{{ریاستہائے متحدہ امریکہ}}
*{{جاپان}}
*{{مصر}}
*{{یونان}}
*{{اسرائیل}}
*{{کویت}}
*{{سعودی عرب}}
 
 
 
اس میں ایک پائلٹ اور ایک اسکے مددگار کی گنجائش ہوتی ہے۔ اپاشے کے اسلحہ میں 8 ٹینک شکن میزائل، 38 راکٹ اور ایک عدد 30میلیمیٹر کی مشین گن شامل ہیں۔ اپاشے اس وقت امریکہ کے علاوہ 13 ممالک کی افواج میں ہے۔
 
اپاشے 293 [[الف پیما|کلومیٹر]] فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے۔ یہ 1900 [[الف پیما|کلومیٹر]] دور تک اڑ سکتا ہے۔
 
اپاشے نام ایک امریکی ریڈ انڈین قبیلے سے ماخوذ ہے۔
{{Commonscat|AH-64 Apache}}