"فرازروی اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

451 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (r2.7.1) (روبالہ جمع: fa:نخستین صعود)
[[file:Henry Barber on Savage Journey (1975) - 11.jpg|thumb|[[ہنری باربر (کوہ پیما)|ہینری باربر]] کی [[ماؤنٹ ولنگٹن]]، [[تسمانیہ]] پر 1975ء میں فتح اول]]
کوہ پیمائی میں کسی پہاڑی چوٹی کو قابل ثبوت انداز میں پہلی بار کامیابی سے سر کرنے کو فتح اول کہتے ہیں۔ چونکہ چوٹی تک پہنچنے کے ایک سے زیادہ راستے ہو سکتے ہیں اسلئے کسی مخصوص راستے سے پہلی بار چوٹی تک پہنچنے کو اس راستے سے فتح اول کہا جاتا ہے۔ فتح اول اس لحاظ سے قابلِ ذکر ہوتی ہے کہ اس میں حقیقی دریافت اور زیادہ خطرات کا سامنا ہوتا ہے۔ بعد کی کوششیں فتح اول میں اکٹھی کی گئی معلومات کی بنیاد پر نسبتاً آسان ہوجاتی ہیں۔
 
کوہ پیمائی میں کسی پہاڑی چوٹی کو قابل ثبوت انداز میں پہلی بار کامیابی سے سر کرنے کو فتح اول کہتے ہیں۔ چونکہ چوٹی تک پہنچنے کے ایک سے زیادہ راستے ہو سکتے ہیں اسلئےاس لئے کسی مخصوص راستے سے پہلی بار چوٹی تک پہنچنے کو اس راستے سے فتح اول کہا جاتا ہے۔ فتح اول اس لحاظ سے قابلِ ذکر ہوتی ہے کہ اس میں حقیقی دریافت اور زیادہ خطرات کا سامنا ہوتا ہے۔ بعد کی کوششیں فتح اول میں اکٹھی کی گئی معلومات کی بنیاد پر نسبتاً آسان ہوجاتی ہیں۔
 
 
==بیرونی روابط==
* [http://www.alpinist.com/doc/ALP17/verite-mortimer الپائنسٹ میگزین] – پیٹر مورٹائمر کی ''فتح اول''۔ شمارہ 17۔
 
[[زمرہ:اصطلاحات کوہ پیمائی]]
 
[[fa:نخستین صعود]]