"ویکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ویکی {{دیگر نام|انگریزی=wiki}} برقی مواقع کی ایک قسم جو اپنے زائرین کو مواد میں ترمیم اور ا...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Ward Cunningham - Commons-1.jpg|thumb|left|[[وارد كانينغهام]] ویکی برنامج کا اولین ترقی دہندہ]]
ویکی {{دیگر نام|انگریزی=wiki}} [[برقی موقع|برقی مواقع]] کی ایک قسم جو اپنے زائرین کو مواد میں ترمیم اور اضافہ کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ لفظ '''ویکی''' [[برنامج ویکی]] کے جانب بھی اشارہ کرتا جسے اس قسم کے مواقع میں استعمال کیا جاتا ہے۔ '''ویکی''' (/wiːkiː/) کے معنی [[ہوائی زبان]] میں تیزرفتار کے ہوتے ہیں۔ چونکہ اس قسم کے مواقع میں کثرت اور تیز رفتاری کے ساتھ مواد میں ترمیم واضافہ ہوتا رہتا ہے اس لیے اس لفظ کو اختیار کیا گیا۔