"ویکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
==تاریخ==
اولین [[موقع حبالہ]] جس پر لفظ ویکی کا اطلاق ہوا 25 مارچ 1995 میں سامنے آئی، یہ پورٹ لینڈ پیٹرن ریپازیٹری (Portland Pattern Repository) کی موقع حبالہ تھیتھا جسے [[وارڈ کننگھم]] نے بنایا تھا۔ یہ پہلا شخص ہے جس نے اس طرح کی مواقع حبالہ کے لیے لفظ ویکی کو اختیار کیا۔
 
گذشتہ صدی میں 90 کی دہائی کی آخر سے [[قاعدۂ معطیات]] (database) بنانے کے لیے برنامج ویکی کے استعمال کا عمومی رواج بن گیا اور انتہائی کثرت سے اس مقصد کے لیے ویکی مواقع تخلیق کی گئی۔ اور آج دائرۃ المعارف [[ویکیپیڈیا]] کا انگریزی نسخہ [[جالبین]] پر سب سے بڑا ویکی موقع حبالہ سمجھا جاتا ہے۔ ویکی اپنے صارفین کو [[متصفح حبالہ]] کے ذریعہ مواد کی ترمیم، اضافہ وحذف شدگی کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
 
==خصوصیات==
 
ویکی برنامج موقع کے زائرین کو اجتماعی شکل میں موقع کے موضوعات کی تدوین کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ یہ تدوین سادہ سی [[زبان ترمیز]] اور [[متصفح حبالہ]] کے ذریعہ کی جاتی ہے۔ انتہائی آسانی کے ساتھ نئے موضوعات پر صفحات تخلیق کیے جاسکتے ہیں، پہلے سے موجود صفحات میں بآسانی ترمیم اور مواد کی تجدید کرسکتے ہیں، نیز ضرورت پڑنے پر عناوین میں رد وبدل بھی کیا جاسکتا ہے۔ البتہ متعدد ویکی مواقع اپنے مواد میں ترمیم کرنے کے لیے داخل نوشتگی ضروری قرار دیتی ہے لہذا ایسے مواقع میں کھاتہ بنانا ناگزیر ہوتا ہے۔