"ویکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
کسی بھی ویکی صفحہ میں کسی لفظ کو مربع قوسین کی شکل میں درج کیا جائے تو وہ ایک ربط کی شکل میں نظر آتا ہے، جس پر طق (click) کرکے اس سے متعلق آگاہی حاصل کی جاسکتی ہے۔ اگر بین القوسین درج شدہ لفظ پر کوئی صفحہ ویکی میں موجود نہ ہو تو وہ سرخ رنگ میں نظر آتا ہے، لیکن جیسے ہی اس نام سے صفحہ وجود میں آتا ہے تو ویکی برنامج خودکار طور پر تمام ویکی صفحات میں سرخ روابط کو نیلے رنگ میں تبدیل کردیتی ہے، یہ ایک انتہائی اہم خصوصیت ہے۔
 
==ترامیم کی نگرانی==
 
ویکی مواقع حبالہ اس انداز میں ترتیب دی گئی ہے کہ انتہائی سہولت اور آسانی کے ساتھ تمام ترامیم پر نظر رکھی جاسکتی ہے اور کسی بھی غلطی کو بروقت درست کیا جاسکتا ہے۔ اسی ضمن میں ایک دوسری اہم خصوصیت جو اکثر ویکی مواقع حبالہ میں موجود ہوتی ہے، صفحہ [[خاص:RecentChanges|حالیہ تبدیلیاں]] ہے۔ اس صفحہ میں ویکی میں ہونے والی حالیہ تبدیلوں کی فہرست موجود ہوتی ہے، اس میں دو اختیار بھی موجود ہوتا ہے؛ ایک آخری ترمیم سے قبل صفحہ کس حال میں تھا، اور اس میں آخری ترمیم کیا کی گئی۔