"ویکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14:
 
==ترامیم کی نگرانی==
ویکی مواقع حبالہ اس انداز میں ترتیب دی گئیجاتی ہےہیں کہ انتہائی سہولت اور آسانی کے ساتھ تمام ترامیم پر نظر رکھی جاسکتی ہے اور کسی بھی غلطی کو بروقت درست کیا جاسکتا ہے۔ اسی ضمن میں ایک دوسری اہم خصوصیت جو اکثر ویکی مواقع حبالہ میں موجود ہوتی ہے، صفحہ [[خاص:RecentChanges|حالیہ تبدیلیاں]] ہے۔ اس صفحہ میں ویکی میں ہونے والی حالیہ تبدیلوں کی فہرست موجود ہوتی ہے، اس میں دو اختیار بھی موجود ہوتا ہے؛ ایک آخری ترمیم سے قبل صفحہ کس حال میں تھا، اور اس میں آخری ترمیم کیا کی گئی۔