"تریموں بیراج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|250px|left تریموں بیراج {{دیگر نام|انگریزی=Trimmu Barrage}} جھنگ، پنجاب، پاکستان ...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 05:39، 13 دسمبر 2012ء

تریموں بیراج (انگریزی: Trimmu Barrage) جھنگ، پنجاب، پاکستان کے دریائے چناب پر واقع ایک بند ہے ۔ یہ بند دریائے جہلم اور دریائے چناب کے سنگم کے زیر بہاؤ پر واقع ہے۔ یہ بند جھنگ سے 25 کلومیٹر کی مسافت ایک دیہات "اتھارن ہزاری" میں واقع ہے جہاں دریائے جہلم دریائے چناب میں جا گرتا ہے۔

فائل:Trimmubarrage.jpg

تریموں بیراج کو دریائے چناب کا پانی ذخیرہ کرنے اور سیلاب سے بچاؤ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

تریموں بیراج 1940ء کی دہائی میں تعمیر کیا گیا۔

مزید دیکھیں