"اے۔کے 47" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Ak-47.JPG|thumb|اے کے 47]]
AK47 یہ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی رائفل ہے۔ [[روس]] کے ہتھیار ڈیزائنر میخائیل کلاشنکوف نے 1947ء میں کلاشنکوف ایجاد کی۔
==استعمال کرنے والے ممالک==
ممالک==
یہ بندوق عام طور پر مشرقی بلاک کے ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہرنے والی بندوق ہے، اور عام طور غریب افواج کے زیر استعمال ہے۔
 
کلاشنکوف بنادی طور پر [[مشین گن]] کی خصوصیات کے ساتھ بنائی گئی ہے۔ اس میں یہ خاصیت ہے کہ یہ ایک ایک کر کے اور اکٹھے بھی مشین گن کی طرح [[گولی|گولیاں]] چلا سکتی ہے۔
 
امریکہ نے اس کے مقابلے میں [[ایم 16]] بندوق بنائی۔ ویتنام کی جنگ میں ان دونوں کا ہی مقابلہ تھا۔
 
 
 
 
== کلاشنکوف بمقابلہ ایم 16 ==