"قرن افریقا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30:
 
[[تصویر:Nasa Horn.JPG|thumb|قرن افریقہ، امریکی خلائی تحقیقی ادارے کی جاری کردہ تصویر]]
'''قرن افریقہ''' (Horn of Africa) (متبادل نام: شمال مشرقی افریقہ یا جزیرہ نما صومال) [[مشرقی افریقہ]] کا ایک [[جزیرہ نما]] ہے جو [[خلیج عدن]] کے جنوبی علاقے میں [[بحیرہ عرب]] کے ساتھ ساتھ واقع ہے۔ یہ براعظم افریقہ کا مشرقی ترین مقام ہے۔ یہ اصطلاح [[جبوتی]]، [[ایتھوپیا]]، [[اریتریا|اریٹریا]] اور [[صومالیہ]] پر مشتمل خطے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔ یہ علاقہ 2،000،000 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] پر پھیلا ہوا ہے اور اس میں 90.2 ملین افراد رہتے ہیں جن میں ایتھوپیا کی 75، صومالیہ 10، اریٹریا 4.5 اور جبوتی کی 0.7 ملین آبادی شامل ہے۔
اسے قرن اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کی شکل بالکل گینڈے کے سینگ کی جیسی ہے۔ قرن افریقہ تقریبا{{دوزبر}} [[خط استوا]] سے [[خط سرطان]] تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ علاقہ [[عظیم وادئ شق|عظیم درز]] کی تشکیل سے پیدا ہونے والے پہاڑوں پر مشتمل ہے۔