"تبادلۂ خیال:دعوت اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 15:
کم از کم دعوت اسلامی تحریک کو قائم کرنے کا سہرا [[مولانا شاہ احمد نورانی]]، علامہ سید [[احمد سعید کاظمی]] اور دیگر بزرگوں کے سر ہے۔ انہوں نے 1981ء میں کراچی میں مولانا شاہ احمد نورانی کی رہائش گاہ پر ایک اجلاس میں اس کی ضرورت کو اجاگر کیا۔ وہاں [[مفتی وقارالدین]] بھی موجود تھے جن کے ذمے یہ کام لگایا گیا۔ انہوں نے اپنے شاگرد مولانا [[محمد الیاس قادری]] کی قیادت میں دعوت اسلامی تشکیل دی۔ جو اس مشن کو جاری رکھے ہوئے ہیں
بحوالہ: انوار رضا(مجلہ) 18 جنوری 2004 قائد ملت اسلامیہ نمبر صفحہ نمبر 435، تحریر: علامہ قاری نور حسین اسلام آباد{{تبصرے}} [[صارف:ABDUL RAZZAQ QADRI|عبدالرزاق قادری]] ([[تبادلۂ خیال صارف:ABDUL RAZZAQ QADRI|تبادلۂ خیال]]) 09:26, 18 دسمبر 2012 ([[UTC|م ع و]])
{{زائل برائے جواب}}
 
== عنوان 'دعوتِ اسلامی' کی بجائے 'دعوت اسلامی' ==
 
اس صفحے کا عنوان 'دعوتِ اسلامی' کی بجائے 'دعوت اسلامی' بغیر کسرہ کے ہونا چاہیے۔ مذکورہ زیر کی وجہ سے گوگل سرچ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عقیدت مندوں سے درخواست ہے کہ مستند مواد اس دائرہ عام پر وکیپیڈین معیار کے مطابق لکھیں۔{{تبصرے}} [[صارف:ABDUL RAZZAQ QADRI|عبدالرزاق قادری]] ([[تبادلۂ خیال صارف:ABDUL RAZZAQ QADRI|تبادلۂ خیال]]) 09:36, 18 دسمبر 2012 ([[UTC|م ع و]])
{{زائل برائے جواب}}
واپس "دعوت اسلامی" پر