"مغربی گھاٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 5 زمرہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 66:
'''مغربی گھاٹ''' (Sahyadri Mountains) [[بھارت]] کے مغربی ساحل پر واقع سلاسلِ کوہ ہے۔ یہ [[دکن سطح مرتفع]] کی مغربی سرحد پر [[بحر ِ عرب]] کے متوازی واقع ہے۔ یہ '''سہیادری''' ، '''سہیہ پروت''' وغیرہ ناموں سے معروف ہے۔ یہ [[گجرات]] ، [[مہاراشٹر]] ، [[گووا]] ، [[کرناٹک]] ، [[کیرالا]] اور [[تمل ناڈو]] وغیرہ بھارتی ریاستوں میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ [[سدا بہار جنگلات]] سے گھرا ہوا ہے۔
 
ہیہیہ دنیا کے دس [[حیاتیاتیحیاتی تنوع علاقہ جات|حیاتیاتیحیاتی تنوع علاقوں]] میں ایک ہے۔ حیاتیاتی تنوع میں اس کا مقام آٹھواں ہے <ref>{{cite web
|url=http://timesofindia.indiatimes.com/home/environment/flora-fauna/UN-designates-Western-Ghats-as-world-heritage-site/articleshow/14595602.cms
|title=''UN designates Western Ghats as world heritage site''