"نام آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: Demonym
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
نام آبادی {{دیگر نام|انگریزی=Demonym}} کسی جگہ سکونت پذیر افراد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً [[بھارت]] کے باشندگان کو بھارتی کہا جاتا ہے، تو '''بھارتی''' باشندگان بھارت کا '''نام آبادی''' ہے۔ اور عموماً جس جگہ کے باشندے ہوتے ہیں اسی مقام کے نام سے ہی نام آبادی مشتق ہوتا ہے، جیسے بھارت سے بھارتی، لیکن کبھی اس کے برعکس بھی ہوتا ہے۔
Demonym
 
 
==وجہ تسمیہ==
انگریزی لفظ Demonym [[یونانی زبان]] کے لفظ demos اور ایک سابقہ onym سے بنا ہے۔ demos کے معنی آبادی اور onym کے معنی نام، اس طرح اردو میں اس کا متبادل نام آبادی اختیار کیا گیا۔
 
 
 
[[en:Demonym]]