"میزورم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 69:
}}
 
میزورم [[بھارت]] کی ایک ریاست جو [[شمال مشرقی بھارت]] میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں بھارت کی دیگر ریاستیں [[تری پورہ]]، [[آسام]] اور [[منی پور]] سے ملتی ہیں، جبکہ [[بنگلہ دیش]] اور [[برما]] کی سرحدیں بھی اس ریاست سے متصل ہیں۔ میزورم 20 فروری 1987ء کو [[بھارت]] کی 23ویں ریاست بنی۔بنا۔ <ref>{{cite news|title=میزورم بھارت کی 23ویں ریاست|url=http://www.apnewsarchive.com/1986/Mizoram-To-Be-23rd-State-Of-India-Tribal-Customs-Protected/id-3ad643fb331a404302e1b02172ded7b5|accessdate=20 August 2012|newspaper=APN News}}</ref> اس کا دار الحکومت [[آئیزول]] ہے۔