"ہماچل پردیش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 89:
}}
 
ہماچل پردیش {{دیگرزباندیگر نام|ہندی=हिमाचल प्रदेश}} شمالی [[بھارت]] کی ایک ریاست جو {{convert|21,495|sqmi|km2|abbr=on}} کے رقبہ پر محیط ہے۔ <ref name=area>{{cite web | url = http://www.indianmirror.com/geography/geo9.html |title=بھارت کے متعلق شماریاتی حقائق | accessdate = 2006-10-26 | publisher = www.indianmirror.com}}</ref> اس کی سرحدیں شمال میں [[جموں و کشمیر]]، مغرب اور جنوب مغرب میں [[پنجاب (بھارت)|پنجاب]]، اور جنوب مشرق میں [[ہریانہ]] اور [[اتراکھنڈ]] اور مشرق میں [[تبت خودمختار علاقہ]] سے ملتی ہیں۔
 
ہما کے معنی [[سنسکرت]] میں برف کے ہوتے ہیں، چنانچہ ریاست کے نام کے معنی ہے "ہمالیہ کی آغوش میں"۔ {{cite web | url = http://www.himachalpradesh.us/geography/himalayas_in_himachal.php |title=ہماچل پردیش کے معنی | accessdate = 2007-05-20 | publisher = www.himachalpradesh.us}} اس کا یہ نام سنسکرت کے ایک عالم آچاریہ دیواکر دت شرما نے رکھا تھا۔ ریاست ہماچل پردیش اپنی قدرتی خوبصورتی اور فطری حسن میں کافی شہرت رکھتی ہے۔