"معاونت:ڈھنگ پرچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:انتظام ویکیپیڈیا بجانب زمرہ:انتظامیہ ویکیپیڈیا
سطر 44:
 
=== مرض: وکیپیڈیا کے فونٹ بھونڈے ہیں===
علاج: کیا وکیپیڈیا کے فونٹ آپ کے شمارندہ پر بھدے نظر آتے ہیں؟ جیسا کہ اوپر بیان ہؤا، آپ وکیپیڈیا پراپنا کھاتہ بنا کر اپنی style-sheet لاگو کر سکتے ہو۔ یہ ڈھنگ‌پرچہ آپ کے صارف صفحہ کا ذیلی‌صفحہ کے بطور بنانا ہو گا ۔اگر۔
اگر آپ نے "ترجیہات" میں :

::monobook skin کا انتخاب کیا ہے، تو آپ ایک نیا صفحہ بنائیں، جس کا نام
<div align="center" dir="ltr">
user:YOUR_USER_NAME/monobook.css
</div>
::ہو, جہاں YOUR_USER_NAME آپ کا وکیپیڈیا پر صارف‌نام ہے۔ (اگر آپ وکیپیڈیا پر اس وقت اندراج ہیں، تو یہ [[Special:Mypage/monobook.css|مطلوبہ monobook.css صفحہ]] ہے۔) تمام جگہ فونٹ تبدیل کرنے کے لیے، یہ سطر لکھو
<div align="left" dir="ltr">
* {font-family:Tahoma !important;}
</div>
::اس تبدیلی کو لاگو ہونے کے لیے آپ کو وکیپیڈیا میں داخل ہونا ضروری ہو گا۔ اب آپ کا فونٹ" تاہوما" چالو ہو جائے گا۔
 
::Vector skin کا انتخاب کیا ہے، تو آپ ایک نیا صفحہ بنائیں، جس کا نام
<div align="center" dir="ltr">
user:YOUR_USER_NAME/vector.css
</div>
::ہو, جہاں YOUR_USER_NAME آپ کا وکیپیڈیا پر صارف‌نام ہے۔ (اگر آپ وکیپیڈیا پر اس وقت اندراج ہیں، تو یہ [[Special:Mypage/vector.css|مطلوبہ vector.css صفحہ]] ہے۔) تمام جگہ فونٹ تبدیل کرنے کے لیے، یہ سطر لکھو
<div align="left" dir="ltr">
* {font-family:Tahoma !important;}
</div>
::اس تبدیلی کو لاگو ہونے کے لیے آپ کو وکیپیڈیا میں داخل ہونا ضروری ہو گا۔ اب آپ کا فونٹ" تاہوما" چالو ہو جائے گا۔
 
 
 
کسی دوسری [[website|موقع جال]] پر اگر یہ مسئلہ درپیش ہو، تو آپ اُوپر والی سطر "test styles" "bookmarklet" میں لکھ کر نافذ کر سکتے ہو۔<ref>[https://www.squarefree.com/bookmarklets/webdevel.html Jesse's Bookmarklets]</ref>