"معادلہ تعلق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Urdutext نے صفحہ Equivalence relation کو بجانب معادلہ نسبت منتقل کیا: اردو
سطر 4:
ریاضیات میں '''معادلہ نسبت''' ایک [[binary relation|تثنیہ نسبت]] ہے جو کسی [[Set (mathematics)|طاقم]] کا اس طرح [[Partition of a set|بٹوارہ]] کرتا ہے کہ طاقم کا ہر عنصر [[if and only if|صرف اور صرف]] بٹوارہ کے ایک خلیہ میں آئے۔ طاقم کے دو عناصر برابر تصور ہونگے (معادلہ نسبت کی رُو سے) اگر وہ ایک ہی خلیہ کے عنصر ہوں۔ کسی بھی دو خلیہ کا [[intersection|تقاطع]] [[empty set|خالی]] ہو گا؛ تمام خلیہ کا اتحاد اصل طاقم کے برابر ہو گا۔
 
 
[[زمرہ:ریاضیاتی تعلقات]]
 
[[زمرہ:ریاضیاتی نسبتیں]]