"خلیج ہڈسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: sw:Ghuba ya Hudson
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
خلیج ہڈسن میں نمکیات دنیا کے دیگر سمندروں کی اوسطاً نمکینی سے کم ہیں۔ جس کی اہم وجوہات میں سال کے بیشتر مہینوں میں برف سے ڈھکے رہنے کے باعث [[عمل تبخیر]] میں کمی، دریاؤں اور چشموں کی بڑی تعداد کا اس خلیج میں گرنا، سمندری برف کا سالانہ پگھلاؤ، جو سطح پر میٹھے پانی کا اہم ذریعہ ہے اور بحر اوقیانوس سے محدود تعلق ہیں، جو اس کے مقابلے میں زیادہ نمکین ہے۔
{{سانچہ:فہرست بحیرات}}
{{Commonscat|Hudson Bay}}