"28 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: si:දෙසැම්බර් 28
سطر 2:
== واقعات ==
 
1850ء.....برما کا شہر رنگون آتشزدگی کے باعث خاکستر ہو گیا.
 
1885ء.....ہندوستان کی پہلی سیاسی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کا قیام عمل میں آیا.
 
1895ء.....دنیا کے پہلے فلمی تھیٹر کا پیرس میں افتتاح ہوا.
 
1937ء.....نئے دستور کے نفاذ کے بعد آئرلینڈ ری پبلک بنا.
 
1951ء.....وزیر اعظم پاکستان خوا جہ ناظم الدین نے واہ آرڈننس فیکٹری کا افتتاح کیا.
 
1985ء.....لبنان کے مسیحی اور مسلمان دھڑوں کے مابین امن معاہدہ طے پایا.
 
== ولادت ==