"خلیج فارس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27:
 
خلیج فارس اور اس کے ساحلی علاقے دنیا میں تیل کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں اسی لئے تیل سےمتعلقہ صنعتیں ہی خطے میں سبسے زيادہ ہیں۔ سمندر میں دنیا کی سب سے بڑی آئل فیلڈ السفانیہ خلیج میں ہی واقع ہیں۔ علاوہ ازیں قطر اور ایران میں گیس کے وسیع ذخائر بھی دریافت ہوئے ہیں۔ اس گیس کی بدولت قطر نے بڑی تعداد میں ما‏ئع قدرتی گیس (ایل این جی) اور پیٹروکیمیکل صنعتیں قائم کی ہیں۔
 
== تاریخی حوالہ جات ==
نویں صدی عیسوی کے [[مسلم]] مصنف [[یعقوبی]] نے [[خلیج فارس]] کو '''بحیرہ فارس''' کے نام سے لکھا ہے اور اسے [[چین]] تک پہنچنے کے لیے [[سات سمندر|سات سمندروں]] میں سے ایک بتایا ہے۔
 
 
{{Commonscat|Persian Gulf}}