"بحیرہ جنوبی چین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ بحیرۂ جنوبی چین کو بجانب بحیرہ جنوبی چین پار رجوع مکرر منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
 
چین میں اس کا روایتی نام [[بحیرۂ جنوبی چین|بحیرہ جنوبی]] ہے۔ تاہم اشاعتی ادارے بحیرہ جنوبی چین ہی لکھتے اور چھاپتے ہیں۔ ویت نام میں اسے [[بحیرۂ جنوبی چین|بحیرہ مشرق]] کہا جاتا ہے اور کبھی کبھار ویت نام میں غیر ملکی زبانوں میں شایع ہونے والی کتابوں میں اسے اسی نام سے پکارا جاتا ہے۔ فلپائں میں اسے [[بحیرۂ جنوبی چین|بحیرہ لوزون]] بھی کہا جاتا ہے، جو فلپائن کے اہم جزیرے [[لوزون]] سے موسوم ہے۔ جنوب مشرقی ایشیا میں اسے [[بحیرۂ جنوبی چین|بحیرہ چمپا]] بھی کہا جاتا تھا جو 16 ویں صدی سے قبل کی ایک بحری ریاست کے نام سےموسوم ہے۔
 
== تاریخی حوالہ جات ==
نویں صدی عیسوی کے [[مسلم]] مصنف [[یعقوبی]] نے [[بحیرہ جنوبی چین]] کو '''بحیرہ صنجی''' کے نام سے لکھا ہے اور اسے [[چین]] تک پہنچنے کے لیے [[سات سمندر|سات سمندروں]] میں سے ایک بتایا ہے۔
 
{{Commonscat|South China Sea}}
{{سانچہ:فہرست بحیرات}}