"نمونہ فضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
ایک تجربہ کے تمام ممکنہ نتائج کے مجموعہ کو ''نمونہ فضا'' کہا جاتا ہے۔ مثلاً اگر ایک سکے کو ہؤا میں اچھالا جائے تو وہ یا تو سر (head) کے بل گرے گا یا دُم (tail) کے بل۔ گویا اس تجربہ کی نمونا فضا ''سر (H)'' اور ''دم (T)'' پر مشتمل ہے۔ اس نمونہ فضا (S) کو ہم یوں لکھیں گے:
نمونہ فضاء|
<math>
sample space}}
ایک [[تجربہ (احتمال نظریہ)|تجربہ]] کے تمام ممکنہ نتائج کے مجموعہ کو ''نمونہ فضا'' کہا جاتا ہے۔ مثلاً اگر ایک سکے کو ہؤا میں اچھالا جائے تو وہ یا تو سر (head) کے بل گرے گا یا دُم (tail) کے بل۔ گویا اس تجربہ کی نمونا فضا ''سر (H)'' اور ''دم (T)'' پر مشتمل ہے۔ اس نمونہ فضا (S) کو ہم یوں لکھیں گے:
:<math>
\ S = \{ H, T \}
</math>
 
اگر تجربہ یہ ہو کہ سکہ کو دو دفعہ (یکے بعد دیگرے) اچھالا جائے تو نمونہ فضاء یہ ہوگی:
:<math>
\ S = \{ HH, HT, TH, TT \}
</math>
یعنی دونوں دفعہ "سر" آئیں، پہلی بار "سر" اور دوسری بار "دُم،" پہلی بار "دُم" اور دوسری بار "سر"، دونوں مرتبہ "دُم۔"
 
[[زمرہ:احتمال نظریہ]]
[[زمرہ:ریاضیات]]
{{ریاضی مدد}}
[[en:Sample space]]