"سات سمندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 34:
== رومی ==
تمام رومی سات سمندر (لاطینی: septem maria) استعمال نہیں کرتے تھے، یہ شاید آج ایک نئی بحث کو جنم دے سکتی ہے۔ [[دریائے پو]] کا ملاحت پذیر جال اور اسکا دھانہ جو کہ نمکیں دلدل میں جاتا تھا اور [[بحیرہ ایڈریاٹک|ایڈریاٹک]] کا ساحل مجموعی طور پر قدیم رومی دور میں سات سمندر کہلاتا تھا۔
 
== قرون وسطی کا عرب استعمال اور ادب ==
 
عرب اور ان کے قریبی پڑوسی سات سمندر ( بحار العالم ، سبعة البحار) ان کو گردانتے تھے جنکا سامنا انہیں مشرق کے سفر میں ہوتا تھا۔
 
 
[[زمرہ:بحیرات]]