"دریائے اردن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 83:
 
'''دریائے اردن''' (امریکی انگریزی: Jordan River, برطانوی انگریزی: River Jordan) (عبرانی: הירדן נהר, عربی: نهر الأردن) [[مغربی ایشیا]] میں ایک 251 کلومیٹر طویل (156 میل) طویل دریا ہے جو [[بحیرہ مردار]] میں گرتا ہے۔ مسیحی روایت میں [[عیسیٰ علیہ السلام]] کو [[یحییٰ علیہ السلام]] نے اسی دریا سے بپتسما دیا تھا۔ [[اردن|ھاشمی مملکتِ اردن]] کا نام اسے دریا پر ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:جغرافیہ اسرائیل]]