"منبہ (فعلیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
سطر 4:
منبہ (stimulus) سے مراد علم [[فعلیات]] و [[حیاتیات]] میں کسی بھی ایسے بیرونی (یا اندرونی) ؛ [[سازندہ|سازندے (agent)]]، [[تحریک]]، [[اثارت|تاثیر (excitement)]] یا متحرک و فعال ہونے پر اکسانے والی [[مادہ (شے)|شۓ]] کی لی جاتی ہے کہ جس کی وجہ سے متعلقہ یعنی [[مُثار|مُثار (excite)]] ہونے والے [[عُضو|عضو]]، [[خلیہ|خلیے]] یا کسی [[تحت خلوی|تحت الخلوی (subcellular)]] [[عضیہ|عضیہ (organelle)]] میں [[فعلیات|فعلیاتی]] یا [[نفسیات|نفسیاتی]] [[تجاوب|تجاوب (response)]] پیدا ہوتا ہو۔
 
[[زمرہ:عصبی فعلیات]]
[[زمرہ:فعلیات]]
[[زمرہ:طب]]