"معاونت:سانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17:
 
نیز سانچہ میں کوئی زمرہ درج کیا جائے تو سانچہ کے زیر استعمال تمام صفحات اس زمرہ میں شامل ہوجائیں گے۔ مثلاً سانچہ {{سا|نامکمل}} میں زمرہ:نامکمل شامل ہے، چنانچہ جن صفحات میں بھی یہ سانچہ استعمال کیا جائے گا وہ صفحات اس زمرہ میں شامل ہوجائیں گے۔
 
==استعمال==
کسی بھی جگہ سانچہ کو استعمال کرنے کے لیے سانچہ کے نام کو ان کے {{}} درمیان میں تحریر کریں۔ مثلاً <nowiki>{{سانچہ کا نام}}</nowiki> اس کے ذریعہ صفحہ میں محض سانچہ کا نام درج ہوگا ترمیز نہیں۔ اس کا فائدہ یہ ہے کہ مستعمل سانچہ میں جب بھی تحسین واضافہ ہوگا تو وہ ان صفحات میں بھی نظر آئے گا۔
 
اگر کسی جگہ سانچہ کے نام کے بجائے سانچہ کی ترمیز مطلوب ہو تاکہ زیر اقدام صفحہ کے مطابق اس سانچہ کے متن وغیرہ میں تبدیلی کی جاسکے تو بجائے اس کے سانچہ کے صفحہ میں جاکر ترمیم کریں، مطلوبہ صفحہ میں سانچہ کو اس طرح استعمال کریں: <nowiki>{{subst:سانچہ کا نام}}</nowiki> یعنی سانچہ کے نام سے قبل subst: تحریر کریں۔
 
 
 
 
[[زمرہ:معاونت]]