"معاونت:سانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

534 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
اضافہ وتوسیع
(اضافہ وتوسیع)
 
==استعمال==
کسی بھی جگہ سانچہ کو استعمال کرنے کے لیے سانچہ کے نام کو ان کے {{}} درمیان میں تحریر کریں۔ مثلاً <nowiki>{{سانچہ کا نام}}</nowiki> اس کے ذریعہ صفحہ میں محض سانچہ کا نام درج ہوگا ترمیز نہیں۔ اس کا فائدہ یہ ہے کہ مستعمل سانچہ میں جب بھی تحسین واضافہ ہوگا تو وہ ان صفحات میں بھی نظر آئے گا۔<br />
اگر کسی جگہ سانچہ کے نام کے بجائے سانچہ کی ترمیز مطلوب ہو تاکہ زیر اقدام صفحہ کے مطابق اس سانچہ کے متن وغیرہ میں تبدیلی کی جاسکے تو بجائے اس کے سانچہ کے صفحہ میں جاکر ترمیم کریں، مطلوبہ صفحہ میں سانچہ کو اس طرح استعمال کریں: <nowiki>{{subst:سانچہ کا نام}}</nowiki> یعنی سانچہ کے نام سے قبل subst: تحریر کریں۔<br />
سانچہ میں کی جانی والی ترمیم وتبدیلی سانچہ سے متعلقہ تمام صفحات میں ابطن (cache) کو خودکار طور پر فوراً صاف کردیتا ہے اور وہ تبدیلی ظاہر ہوجاتی ہے۔
 
==متغیرات==
بسااوقات سانچہ میں متغیرات استعمال کیے جاتے ہیں جو حسب موقع تبدیل ہوتے ہیں یا کیے جاسکتے ہیں۔ ان متغیرات کو متعین کرنے کا طریقہ یہ ہے
 
اگر کسی جگہ سانچہ کے نام کے بجائے سانچہ کی ترمیز مطلوب ہو تاکہ زیر اقدام صفحہ کے مطابق اس سانچہ کے متن وغیرہ میں تبدیلی کی جاسکے تو بجائے اس کے سانچہ کے صفحہ میں جاکر ترمیم کریں، مطلوبہ صفحہ میں سانچہ کو اس طرح استعمال کریں: <nowiki>{{subst:سانچہ کا نام}}</nowiki> یعنی سانچہ کے نام سے قبل subst: تحریر کریں۔