"معاونت:سانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,386 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(اضافہ وتوسیع)
 
==متغیرات==
بسااوقات سانچہ میں متغیرات استعمال کیے جاتے ہیں جو حسب موقع تبدیل ہوتے ہیں یا کیے جاسکتے ہیں۔ ان متغیرات کو متعین کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ متغیر کو {{{}}} ان کے درمیان رکھا جائے، مثلاً یہ صفحہ بوجہ حذف کیا جاسکتا ہے۔ اس میں بوجہ کی قدر متعین کرنا ہے، لہذا سانچہ میں اس طرح تحریر کیا جائے گا:یہ صفحہ بوجہ {{{1}}} حذف کیا جاسکتا ہے۔ <br />
اور دوسرا متغیر متعین کرنا ہو مثلاً یہ صفحہ بوجہ بتاریخ: حذف کیا جاسکتا ہے، تو اس طرح درج کیا جائے گا:یہ صفحہ بوجہ {{{1}}} بتاریخ:{{{2}}} حذف کیا جاسکتا ہے۔ اس طرح جتنے متغیرات کا اضافہ مطلوب ہو اسی طریقہ پر کیا جاسکتا ہے، تاہم دو باتوں کا خیال رہے کہ ہر متغیر کو تین قوس {{{ میں درج کیا جائے اور ہر جگہ اعداد میں اضافہ کیا جائے مثلاً 1 پھر 2 پھر 3۔<br />
اب اس سانچہ کو استعمال کرتے وقت قدر متعین کرنے کے لیے اس طرح تحریر کیا جائے: <nowiki>{{سانچہ کا نام|متغیر=قدر}}</nowiki> مثلا <nowiki>{{سانچہ کا نام|اشتہاربازی|21-09-2012}}</nowiki> اس کا نتیجہ اس طرح ظاہر ہوگا: یہ صفحہ بوجہ اشتہاربازی بتاریخ:21-09-2012 حذف کیا جاسکتا ہے۔