"اردو 1" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: اردو 1 ایک ااردو زبان کا چینل ہے۔یہ اپنی نشریات دبئی سے نشر کرتا ہے۔ چینل کی نشریات پاکستان م...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:06، 8 جنوری 2013ء

اردو 1 ایک ااردو زبان کا چینل ہے۔یہ اپنی نشریات دبئی سے نشر کرتا ہے۔ چینل کی نشریات پاکستان میں 12 جون 2012 کو شروع ہوئیں لیکن باقاعدہ نشریات 23 جون 2012 کو شروع ہوئیں۔ یہ چینل پاکستانی ڈراموں اور پروگراموں کے علاوہ ہندوستانی، ترک اور ہسپانوی پروگرام اور ڈرامے نشر کرتا ہے۔