"پیری رئیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 27:
== کتاب بحریہ ==
[[تصویر:Piri Reis map of Europe and the Mediterranean Sea.jpg|thumbnail|کتاب بحریہ میں موجود [[یورپ]]، [[مشرق قریب]] اور [[شمالی افریقہ]] کا نقشہ]]
پیری رئیس کتاب بحریہ کا مصنف ہے جو کہ قبل از جدید [[جہازرانی]] کی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے۔ اس نے بیس سے زائد عرب، ہسپانوی، پرتگیزی، چینی، ہندوستانی اور قدیم یونانی نقشوں سے استفادہ کر کے ایک جامع نقشہ تیار کیا جو اسکے دور کی بھر پور نمائندگی کرتا ہے۔ <ref>Trading territories: mapping the early modern world, Jerry Brotton, Reaktion Books, ISBN 978-1-86189-011-5, 2003, p.108</ref>
 
== حوالہ جات ==