"محمد قاسم نانوتوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ وتوسیع
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25:
{{دیوبندی}}
 
[[محمد قاسم نانوتوی]] (1833ء-1880ء) [[ہندوستان|غیر منقسم ہندوستان]] کے ایک متبحر عالم، [[تحریک دیوبند]] کے سرکردہ قائد اور [[دار العلوم دیوبند]] کے بانیان میں سے ہے۔ مولانا قاسم نانوتوی کی پیدائش 1833ء میں [[بھارت]] کے شہر [[سہارنپور]] کے قریب واقع ایک گاؤں نانوتہ میں ہوئی۔
 
==تعلیم==
سطر 31:
 
==ذاتی زندگی==
تعلیم کی تکمیل کے بعد مولانا [[محمد قاسم نانوتوی]]{{رح}} مطبع احمدی میں ادارت کے فرائض انجام دینے لگے۔ [[دار العلوم دیوبند]] کے قیام سے قبل چھتہ مسجد میں اقلیدس کا درس دیا کرتے تھے، وہیں چھاپہ خانہ میں مولانا کا درس ہوا کرتا تھا۔ اسمولانا کے سلسلہ درس سےکے ذریعہ کئی نامی گرامی علماء پیدا ہوئے۔
 
1860ء میں [[حج]] سے واپسی پر [[میرٹھ]] کے مطبع مجتبی میں کتابوں کے نسخوں کا تقابل اور نظر ثانی کا کام شروع کیا۔ 1868ء تک اس مطبع سے وابستہ رہے اس کے بعد دوبارہ حج پر روانہ ہوئے۔ حج سے واپسی پر اسی شہر میں مطبع ہاشمی میں ملازمت اختیار کی۔
 
==قیام مدارس==
مولانا کی سب سے بڑی کامیابی اور زندگی کا روشن ترین پہلو تحریک قیام مدارس ہے۔ اس تحریک نے [[ہندوستان]] کے طول وعرض میں دینی علوم کے حوالے سے بیداری کی ایک زبردست لہر برپا کردی جس کے نتیجہ میں سیکڑوں مدارس کا قیام عمل میں آیا اور گویا دینی علوم کی نشأۃ ثانیہ کی داغ بیل پڑگئی۔ [[مرادآباد]]، [[دیوبند]] اور [[رامپور]] کے مدارس اسی تحریک کا نتیجہ تھے۔
 
==وفات==
1880ء میں مولانا قاسم نانوتوی{{رح}} محض 47 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ مولانا کی قبر دار العلوم دیوبند کے شمال میں واقع مقبرہ قاسمی میں موجود ہے۔ اس قبرستان میں کثیر تعداد میں علماء اور مشائخ مدفون ہیں۔
 
==بیرونی روابط==
* [http://www.darululoom-deoband.com/ دار العلوم دیوبند]
 
==مآخذ==
* [http://www.syednafeesalhussaini.org/books/Qasim%20Al-Uloom.pdf '''قاسم العلوم''']