"ٹھمری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
==صنف==
ٹھمری کی ایجاد کی خاصیت اس بات میں پائ جاتی ہے کہ یہ صنف خصوصآ عورتو‎ں کی آوازوں کو مد نظر رکھتے ہوۓ ایجاد ہوئ۔ یہ زنانگی ٹھمری کو نا صرف ایک مخصوص شکل بلکہ ایک مخصوص مقصد بھی دیتی ہے۔ اس کے علاوہ ٹھمری میں گاۓ جانے والے موضوع عمومآ جنس اور جنسی خیالات پی مبنی ہوتے ہیں۔
ٹھمری میں سروں کا پھیلاؤ اتنا نہیں ہوتا جتنا خیال میں۔ اگرچہ خیال میں ہر قسم کی تان استعمال ہوتی ہے، ٹھمری میں صرف بول تان اور پھرت کی مختصر اجازت ہے، اور تال کے ایک چکـّر سے زیادہ لمبی تان نہیں کہی جاتی۔
 
 
==تاثر==