"اسماء اللہ الحسنیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: arz:أسماء الله الحسنى
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اللہ}}
[[اللہ]] کے ذاتی نام 'اللہ' کے علاوہ [[اللہ]] کے ننانوے [[صفاتی نام]] مشہور ہیں۔ انہیں {{ع}}'''[[أسماء الله الحسنى]]'''{{ف}} کہا جاتا ہے۔ ان میں سے بیشتر [[قرآن]] میں موجود ہیں اگرچہ قرآن میں ننانوے کی تعداد مذکور نہیں مگر یہ ارشاد ہے کہ اللہ کو اچھے اچھے ناموں سے پکارا جائے۔ روایات میں بکثرت نیچے دیے گئے ننانوے صفاتی نام ملتے ہیں جن کے ساتھ ان کا [[اردو]] ترجمہ بھی درج کیا جا رہا ہے۔